خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیور ٹی فورسز اور ایف سی اہلکاروں کی کارروائی جاری ہے، لوئر اورکزئی میں شدت پسندوں نےایک ایف سی اہلکار کو قتل کردیا۔
ملک میں ہر سال دو عیدیں منانے کی روایت کو ختم کرنے کیلئے میڈیا حکومت اور علماء نے ہر ممکن کوشش کی لیکن خیبر پختونخواکے بعض علاقوں آج عید منا کر نئی مثال قائم کردی گئی ۔