پاک فضائیہ کی پہلی جانباز خاتون پائلٹ مریم مختار نے بہادری کی وہ مثال قائم کی کہ وہ قوم کے دلوں میں آج بھی زندہ

پاک فضائیہ کی پہلی جانباز خاتون پائلٹ مریم مختار نے بہادری کی وہ مثال قائم کی کہ وہ قوم کے دلوں میں آج بھی زندہ فائل فوٹو پاک فضائیہ کی پہلی جانباز خاتون پائلٹ مریم مختار نے بہادری کی وہ مثال قائم کی کہ وہ قوم کے دلوں میں آج بھی زندہ

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی آج اتوارکو ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔

پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار شہید24 نومبر 2015 کو پاک فضائیہ کے ایف سیون تربیتی طیارے پر معمول کی پرواز کے دوران میانوالی کے قریب فنی خرابی کے باعث جہاز تباہ ہونے کے نتیجے میں آبادی کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئی تھیں۔

مریم مختار نے2014 ء میں پاکستان ائر فورس میں گریجویٹ کے طور پر شمولیت اختیارکی،ان کا تعلق پی اے ایف کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس سے تھا جس میں6دیگر خواتین بھی شریک تھیں ۔

install suchtv android app on google app store