پنجاب اسمبلی میں دوران تقریر ہنگامہ آرائی کا معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے چھبیس اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس، کہا ایوان میں اپوزیشن ارکان کا رویہ افسوس ناک ہے۔ سسٹم کو یر غمام بننے نہیں دیں گے، ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے۔
