چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ، عہدے پر بحال

چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ، عہدے پر بحال فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ، عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرنے کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے دیا. جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے انٹراکورٹ اپیل پر آرڈر جاری کرتے ہوئےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔

install suchtv android app on google app store