صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی فوٹو: سوشل میڈیا صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی اور دونوں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

صدرآصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔

install suchtv android app on google app store