اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی فائل فوٹو اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی

اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔

واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیا گیا تھا ان کا اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

install suchtv android app on google app store