حکومت کا الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کا بڑا اعلان

 الیکٹرانک سگریٹ فائل فوٹو الیکٹرانک سگریٹ

وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پرمضرصحت ہونے کی وارننگ آویزہ ان کرنے کی شرط رکھی گئی

حکومت کے جاری کردہ اعلان کے مطابق الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلےعام بکیں گے۔

حکومت نے یہ شرط عائد کی ہے کہ تمباکو نوشی والی تمام اشیا کی پیکنگ کے 65فیصد حصے پرمضرصحت کی وارننگ شائع کرنا لازم ہو گی۔وزارت صحت کےمطابق فیصلہ تمباکونوشی کی تمام اقسام کو ضابطےکے تحت لانےکیلئےکیا گیا۔

install suchtv android app on google app store