فلم سٹار معمر رانا کی بیٹی کا نیا انکشاف

فلم سٹار معمر رانا کی بیٹی کا نیا انکشاف فائل فوٹو

 فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

اپنے ایک انٹر ویو میںمعمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیا جائے

 میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنکا فیصلہ نہیں کیا

 اگر وہ شوبز میں آنکا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر یں گے۔

install suchtv android app on google app store