شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی سوشل میڈیا شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔

ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ' لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن شریف کی آیت لکھی۔

install suchtv android app on google app store