پچاس لفظوں کی کہانی "پاکستان کے نازک ادوار اور عوام"

  • اپ ڈیٹ:
  • زمرہ کالم / بلاگ
پچاس لفظوں کی کہانی "پاکستان کے نازک ادوار اور عوام" فائل فوٹو

پچاس لفظوں کی کہانی "پاکستان کے نازک ادوار اور عوام"

اسی : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔
نوے : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔
دو ہزار ، پہلی دہائی : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔
دو ہزار ، دوسری دہائی : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔۔۔

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store