حکومت کا ایک بار پھر ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ

وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے فائل فوٹو وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے

وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےگیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔

یاد رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔

install suchtv android app on google app store