سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ فائل فوٹو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2319 ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2339 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store