محمد عباس شگری

محمد عباس شگری

Email: This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. Website URL: https://twitter.com/ShigriMAbbas

علی سدپارہ کے فرزند ساجد سدپارہ نے‘کے ٹو’ سرکرلی

شگر: پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ‘کے ٹو’ سرکرلی، ساجد سدپارہ نے کہا کے ٹو بوٹل نک سے لاشوں کو لانے میں خطرہ ہے، لاشوں کونقصان پہنچائے بغیر لانے کافیصلہ فیملی ،ماہرین کی مشاورت سےہوگا۔

19 سالہ شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

شگر: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔شہروز کاشف نے آج صبح کے ٹو کی 8 ہزار 611 میٹر چوٹی کو سر کیا آج صبح 19 سالہ شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد آزادانہ طور پر تجارت سے متعلق قانون سازی، برطانوی حکومت کا بیان جاری

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، برسلز کی ایک انتباہ کے باوجود تجارت سے متعلق قانون سازی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جبکہ وہ ان کے مستقبل کے تعلقات کو خراب کرسکتا ہے اور برطانوی حکومت نے خود اعتراف کیا ہےکہ یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Subscribe to this RSS feed