لاہور قلندرز کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر، ٹیم پریشان

لاہور قلندرز کے پرویزحسن ایمون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے فائل فوٹو لاہور قلندرز کے پرویزحسن ایمون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

لاہور قلندرز کے پرویزحسن ایمون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔

لاہور قلندرز کے بنگلادیشی کرکٹر پرویز حسن ایمون ملتان کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے، فیلڈنگ کےدوران آصف علی سے ٹکرانے کے باعث پرویز حسن کاکندھازخمی ہوا۔

install suchtv android app on google app store