بھارت کے معروف اداکار سنجے دت نے جمعرات کو ممبئي کی ایک عدالت میں خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد انہیں سزا پوری کرنے کے لیے پونے کی یرواڈا جیل میں قید کر دیا گيا ہے۔
مشہور زمانہ پیرس کے لوور میوزیم کے دروازے ملازمین کی جانب سے جیب کتروں کی آرٹ گیلری میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایک روز بند رکھنے کے بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم '' فاسٹ اینڈ دا فیوریس'' کے چھٹے حصے کو لندن میں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا، پریمیر شو میں ہالی وڈ ستاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔