حیدرآباد کے قریب ٹریلرکی ایمبولینس کوٹکر5افراد جاں بحق ، 2زخمی

حیدرآباد کے قریب ٹریلرکی ایمبولینس کوٹکر5افراد جاں بحق ، 2زخمی فوٹو فائل

حید رآباد کے علاقے مانجھنڈ کے قریب ٹریلر اور ایمبولینس میں تصاد م ہوا جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے مانجھنڈ کے قریب تیز رفتار ٹریلر مخالف سمت سے آنے والی ایمبولینس سے جا ٹکرایا ۔

حادثے میں ایمبولینس میں سوار خاتون اور بچوں سمیت 5افراد دم توڑ گئے جبکہ 2زخمی ہیں جنہیں جامشوروہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

یسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ ایمبولینس میں موجود 2افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دیگر چار افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد حادثے میں لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے جبکہ دو زخمی ہیں جن کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے

install suchtv android app on google app store