راولپنڈی: ٹرک اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ فائل فوٹو راولپنڈی میں ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی میں ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 4 عورتیں اور 2 مرد شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store