سعودی عرب: کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیارکرلیا

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیارکرلیا فائل فوٹو کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیارکرلیا

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال حج سیزن میں عازمین حج پرعمرہ کرنے کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

install suchtv android app on google app store