ویڈیو: مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ اسکریب مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث عمرہ زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔

مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث عمرہ زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، بارش کے دوران عمرہ زائرین کے حرم کے صحن میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے۔

سعودی عرب کے دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی اطلاعات ہیں، بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آگئیں۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے مطاف، نماز کے مقامات، داخلی راستوں پر پانی کی فوری نکاسی اور فرش خشک کرنے کو یقینی بنایا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store