چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے چارج سنبھال لیا

جنرل راشد محمود جنرل راشد محمود

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر کی اعلی قیادت نے نئے چئیرمین کا پر تپاک استقبال کیا۔ جنرل راشد محمود کو جوائنٹ ہیڈ کوارٹرز کے امور سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

install suchtv android app on google app store