وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کی ملاقات فائل فوٹو وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کے دوران ملکی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق معاملات پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store