امریکہ کیساتھ غلط فہمیاں دور کررہے ہیں،اعزازچوہدری

اعزازچوہدری اعزازچوہدری
 

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

نیو یارک میں پاک امریکہ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں۔

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنا چاہیے۔

انہوںنے کہا کہ کچھ عناصر پاکستان سے متعلق متضاد حقائق پیش کررہے ہیں تاہم یہ غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store