پارٹی چھوڑنے یا کسی اور جماعت میں شمولیت کا امکان نہیں: اعتزاز احسن

  • اپ ڈیٹ:
اعتزاز احسن فائل فوٹو اعتزاز احسن

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ میرا پیپلزپارٹی چھوڑنے یا کسی اور جماعت میں شمولیت کا امکان نہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ سیاسی اختلافات کی بنا پر کسی کو برا بھلا کہنے یا رانا ثنا اللہ کی زبان استعمال کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔

ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے ،عمران خان میرے دوست ہیں،50 سال سے عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے۔

انہوں نے کہا یے کہ میں پیپلزپارٹی میں ہوں اور عمران خان میرا دوست ہے۔

install suchtv android app on google app store