پاکستانی فلم ماہ میرکا اعزاز‘ بھارت میں 2 ایوارڈزجیت لیے

پاکستانی فلم ماہ میرکا اعزاز‘ بھارت میں 2 ایوارڈزجیت لیے فائل فوٹو

پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘ کے لیے اعزاز، فلم نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لیے۔

نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں ’’ ماہ میر‘‘ نے بہترین موسیقی اوربہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔پاکستانی فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے ،میر تقی میر کی شاعری سے متاثر ہوتا ہے ۔

فلم فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کے عشق ، جدائی ، بغاوت اور روایات کی کہانی ہے۔

install suchtv android app on google app store