رشنا خان غیر ملکی ہاکی لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں

 رشناخان رشناخان

قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر رشناخان نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ غیر ملکی ہاکی لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔

قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر رشناخان نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ رشنا خان غیر ملکی ہاکی لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔

انہوں نے سڈنی کے سینٹ جارج سینڈوک کلب سے 6 ماہ کا معاہدہ کیا ہے جس کے دوران وہ وہاں لیگ میچز کھیلیں گی۔

install suchtv android app on google app store