جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

جونئیر ہاکی ایشیاکپ فائل فوٹو جونئیر ہاکی ایشیاکپ

جونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

عمان کے شہر صلالہ میں ہونے والے ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دےدی۔

بھارت نے چوتھی مرتبہ جونیئر ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دی۔

install suchtv android app on google app store