دورہ پشاور پر وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ٹویٹ

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا پشاور دورے پر ٹویٹ، پشاور میں اچھا دن گزرا ہے۔

پشاور سے واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ٹویٹ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اہلیان پشاور کا شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نے لکھا کہ پشاور میں اچھا دن گزرا، خیبرپختونخوا نے تبدیلی کے نام پرکھیل کھیلنےوالوں کو دیکھ لیا۔ انہوں نے لکھا کہ میں لاہور ایک اعتماد کے ساتھ جا رہا ہوں۔ شکریہ پشاور، شکریہ خیبرپختونخوا۔

 

install suchtv android app on google app store