نقیب اللہ محسود کا قتل: عوام سڑکوں پر نکل آئے

نقیب اللہ محسود کا قتل: عوام سڑکوں پر نکل آئے فائل فوٹو نقیب اللہ محسود کا قتل: عوام سڑکوں پر نکل آئے

نقیب اللہ محسود کے مبینہ پولیس مقابلے میں مارنے جانے کے خلاف سیکڑوں علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین ٹائرز نذرآتش کیے سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

نقیب اللہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے مکین سڑکوں پرنکل آئے۔ مطاہرین نے ہنگامہ آّرائی کی اور ٹائرز نذرآتش کیے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نقیب اللہ محسود کو جعلی مقابلے میں مارا گیا ہے، قتل کے حقائق سامنے لائیں جائیں۔ جب تک ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے نہیں ہٹایا جاتا تب تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

install suchtv android app on google app store