فرانس میں یوم مئی کے احتجاج میں 108 افراد زخمی، 300 کو حراست میں لے لیا

فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ،108 افراد زخمی فائل فوٹو فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ،108 افراد زخمی

فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ہوگئیں۔ پرتشدد احتجاج کے دوران 108افراد زخمی ہوئے جب کہ 300کےقریب مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پینشن اصلاحات کےخلاف پرتشدد احتجاج کے دوران 108افراد زخمی ہوئے جب کہ 300کےقریب مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پر تشدد احتجاج کے دوران متعدد گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی۔

install suchtv android app on google app store