سندھ، 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا

سندھ، 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا فائل فوٹو سندھ، 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا

سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 40 کا تعلق کراچی سے تھا۔


دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں ڈینگی سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے مزید 494 کیسز سامنے آئے۔

محکمہ صحت پنجاب کا بتانا ہے کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے 94 افراد متاثر ہوئے۔

ادھر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 267 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

install suchtv android app on google app store