جمرود میں کنویں میں کام کے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنےکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ فائل فوٹو ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنےکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنےکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ تحصیل جمرود کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنے والے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری ریسیکو عملے نے کنویں سے نکال کر جمرود اسپتال منتقل کردیا۔

install suchtv android app on google app store