لاہور میں بھی ڈینگی نے پنجے گاڑ دیے، کیسز میں مسلسل اضافہ

لاہور میں بھی ڈینگی نے پنجے گاڑ دیے، کیسز میں مسلسل اضافہ فائل فوٹو لاہور میں بھی ڈینگی نے پنجے گاڑ دیے، کیسز میں مسلسل اضافہ

لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔

خیبرپختونخوا میں بھی 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 131 کا تعلق پشاور سے ہے، خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی مزید 86 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 ہزار 71 ڈینگی کیسز سامنے آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ 

install suchtv android app on google app store