خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ فائل فوٹو خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے مزید تئیس افراد متاثر ہوگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بائیس ہزارچھ سو پچھہتر ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق پشاورمیں ڈینگی کے دس کیسز رپورٹ ہوئے، مجموعی تعداد نو ہزار چار سو بتیس ہوگئی، بنوں میں تیرہ، کوہاٹ میں آٹھ، اورصوابی سے دس ڈینگی کےنئے کیسزسامنے آئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store