ہالی وڈ فلم ’’سٹرے ‘‘خوف و دہشت سے بھرپورفلم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

 ہالی وڈ فلم ’’سٹرے فائل فوٹو ہالی وڈ فلم ’’سٹرے

 ہالی وڈ فلم ’’سٹرے ‘‘خوف و دہشت سے بھرپور فلم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی جے ڈی ڈیلرڈ اور ایلکس کی مشترکہ کاوش اور پروڈیوس فشرمین اور تھیورر نے کیا ہے۔

جوئے سِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کے قتل کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے ایک جاسوس کے ساتھ ہاتھ ملا لیتی ہے۔

فلم یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں تاکایا فشر، کرسٹین ووڈز، کیرن فوکوہارا، کرن دیول، سونیا جیکسن، کیٹی بینٹز اور ڈیوڈ کوہن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store