اداکار ڈینیئل کریگ نے جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم میں شمولیت کی تصدیق کردی

اداکار ڈینیئل کریگ نے جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم میں شمولیت کی تصدیق کردی اداکار ڈینیئل کریگ نے جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم میں شمولیت کی تصدیق کردی

اداکار ڈینیئل کریگ نے کردی ہے تصدیق کہ ایک بار پھر وہ جیمز بانڈ سیریز میں ایکشن کا تڑکا لگاتے نظر آئیں گے۔

تہلکہ مچانے، دلوں کو گرمانے اور ایکشن دکھانے آرہا ہے پھر جمیز بانڈ ایک نئی کہانی اور نیا مشن لے کر۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ڈینیئل کریگ نے کردی ہے اب تصدیق کہ ایک بار پھر وہ جیمز بانڈ سیریز میں ایکشن کا تڑکا لگاتے نظر آئیں گے۔ جمیز بانڈ سیریز کی نئی تخلیق آّٹھ نومبر دوہزار انیس کو سنیماؤں میں تہلکہ مچاتی نظر آئے گی۔

install suchtv android app on google app store