کراچی: کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کا آغاز 25870کی سطح سے ہوا

کراچی اسٹاک ایکسچینج کراچی اسٹاک ایکسچینج

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان  کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کا آغاز پچیس ہزار آٹھ سو ستر کی سطح سے ہوا

کاروباری ہفتے کے تیسرےروز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی مارکیٹ میں اتار چڑھائو  کا سلسلہ جاری ہے ہینڈریڈ ایڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران  پینتیس پوائنٹس اضافے کے بعد کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس پچیس ہزارنو سو نو کی سطح پر پہنچ گیا

install suchtv android app on google app store