پاکستان آکرسب سے پہلے جنید جمشید سے ملاقات کی تھی : اہلیہ وسیم اکرم

پاکستان آکرسب سے پہلے جنید جمشید  سے ملاقات کی تھی : اہلیہ وسیم اکرم فائل فوتو

پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کو حادثے کے نتیجے میں سینتالیس قیمتی جانوں کے نقصان پرجہاں ہرپاکستانی غمزدہ ہے وہیں لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک اورٹویٹ میں شنیرا نے واضح کیا کہ جنید ان افراد میں سے ایک تھی جن سے پاکستان آمد کے بعد میں نے سب سے پہلے ملاقات کی تھی۔

وسیم اکرم نے جنید کا تعارف پاکستان کی عظیم آوازوں میں سے ایک کے طور پر کرایا تھا۔

ایک اورٹویٹ میں شنیرا نے واضح کیا کہ جنید ان افراد میں سے ایک تھی جن سے پاکستان آمد کے بعد میں نے سب سے پہلے ملاقات کی تھی۔ وسیم اکرم نے جنید کا تعارف پاکستان کی عظیم آوازوں میں سے ایک کے طور پر کرایا تھا۔

وسیم نے اپنی ٹویٹس میں جنید جمشید سمیت تمام افراد کیلئے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ جنید جمشید تہماری یاد ’’دل دل پاکستان ‘‘ کی صورت میں زندہ رہے گی۔

install suchtv android app on google app store