کراچی: سپرہائی وے پر رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 18 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سپرہائی وے پر رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 18 دہشتگرد ہلاک فائل فوٹو

ادھر بنوں میں بکاخیل کے مقام پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرچھاپے میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آج صبح کراچی میں سپرہائی وے پرکتھوڑکے قریب رینجرز کے ساتھ مقابلے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

درگاہ لعل شہباز قلندر میں دھماکا، 72 افراد سے زائد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی

رینجرز کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے سیہو ن شریف میں امدادی کارروائیوں کے بعد کراچی واپس آنیوالے رینجرز کے قافلے پر حملہ کردیا۔ اس واقعے میں رینجرز کااہلکاربھی زخمی ہوا۔

قوم کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لیں گے: جنرل باجوہ

ادھر بنوں میں بکاخیل کے مقام پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرچھاپے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

install suchtv android app on google app store