پشاور : پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد گرفتار

ولیس اور سکیورٹی فورسز  کا سرچ آپریشن فوٹو فائل ولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

پولیس اور سکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سوکے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا  ہے۔

 قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہشت نگری سمیت پشاور کے دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کیا  کارروائی کے دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ان سے مختلف حوالوں سے تفتیش جاری ہے ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے دستاویز بھی چیک کی جا ئیں گی جس کے بعد انہیں کلیئر کیا جائے گا ۔

install suchtv android app on google app store