ٹک ٹاک کا بڑی تبدیلی کا اعلان

ٹیکنالوجی کے دائرہ کار میں وسعت کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے بھی اپنے منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔

معذور افراد کے لیے ایپل کے نئے فیچر کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔

ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی

مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ پہلے ٹوئٹر کے نام سے معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ اب مکمل طور پر ایکس ڈاٹ کام میں تبدیل ہوچکی ہے۔
Subscribe to this RSS feed