بجلی کا مسئلہ 15 دن میں حل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 15 دن کا وقت دیدیا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہمارا حق ہے، ، مجھ سے بات نہ کی تو پیسکو ہیڈ آفس ٹیک اوور کرکے دکھاؤں گا۔

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے 40 ویں گورنر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے…
Subscribe to this RSS feed