پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں

پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی پی پیز کے 15.36ارب ڈالر واپس کرنے کی مدت 5سال بڑھانے کیلئے آپشنز کی تلاش کررہا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد کو چینی حکومت اور آئی پی پیز کی رضا مندی درکار ہوگی، طویل مذاکرات کی ضرورت پڑ سکتی…
Subscribe to this RSS feed