پاکستان ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے، آرمی چیف کی کھلاڑیوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے۔ آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
Subscribe to this RSS feed