کشمیر کی موجودہ صورتحال نہایت مخدوش ہے، اس کی حمایت نہیں کی جاسکتی: جرمن چانسلر

جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل فائل فوٹو جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل

جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل نے بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں محاصرے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے نئی دلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال نہایت مخدوش ہے اور اس کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔

اینگلا مرکل نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہتر ہونی چاہیے۔

install suchtv android app on google app store