افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کے 14عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کے 14عسکریت پسند ہلاک افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کے 14عسکریت پسند ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے کنٹرمیں امریکہ کے ایک ڈرون حملے میں داعش کے چودہ عسکریت پسندہلاک ہوگئے۔

صوبائی گورنر کے ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں داعش کے سرغنوں کے اجلاس کو نشانہ بنایاگیا جو دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

install suchtv android app on google app store