طیب اردوان نے انگیلا مرکل کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا

طیب اردوان نے انگیلا مرکل کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا طیب اردوان نے انگیلا مرکل کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا

طیب اردوان نے جرمنی میں مقیم ترک شہریوں سے انجیلا کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کر دی۔

طیب اردوان اور انجیلا مرکل کے اختلافات بڑھتے بڑھتے دشمنی تک پہنچ گئے، ترک صدر نے جرمن چانسلر کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا۔ طیب اردوان نے جرمنی میں مقیم ترک شہریوں سے جرمن چانسلر انگیلا مرکل کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔

ترکی میں گزشتہ سال کی ناکام بغاوت کے بعد ہونے والی گرفتاروں پر جرمن نے شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا جس کے باعث انقرہ اور برلن کے تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store