امریکی سینیٹر اور خلا باز جان گلین چل بسے

امریکی سینیٹر اور خلا باز جان گلین امریکی سینیٹر اور خلا باز جان گلین

امریکی سینیٹر اور خلا باز جان گلین پچانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جان گلین کو دو اعزاز حاصل تھے۔ ان میں سے ایک پہلے امریکی خلانورد ہونے اور دوسرا اعزاز معمر ترین شخص کی حیثیت سے خلا میں جانے کا تھا۔

جان گلین نے سیاست میں قدم رکھاتواوہائیوسےچوبیس برس تک رکن سینیٹ منتخب ہوئےتاہم انیس سو چوراسی میں وہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑمیں ناکام رہےتھے۔

اسپیکرایوان نمائندگان کے حکم پر جان گلین کےانتقال پرایوان نمایندگان پر لگا جھنڈا سر نگوں رہےگا۔ جان گلین کاانتقال کینسرکےسبب ہوا۔

install suchtv android app on google app store