کراچی کا موسم گرم اور خشک

کراچی کا موسم گرم اور خشک فائل فوٹو کراچی کا موسم گرم اور خشک

شہرقائد میں جاری گرمی کی لہربرقرار ہے جس کے باعث آج بھی موسم گرم اور خشک رہا 

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جب کہ سمندرکی جانب سے ہوائیں بند ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں 20 سے 25 کلو میٹر کی رفتارسے مغربی ہوائیں چلنے کی توقع ہے جب کہ کل بروزجمعرات پارہ 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی پیش گوئی ہے۔

install suchtv android app on google app store