کار لانچ کرنے کا منفرد انداز

کاریں تیار کرنے والی دنیا کی ٹاپ کمپنی نے برطانیہ میں حیران کن طور پر دریائے ٹیمز پرایک انچ موٹی کیبل پر ڈرائیونگ کے بعد نئی کار لانچ کر دی ۔

دریائے ٹیمز کے اوپر 34 ملی میٹر قطرکی تار پر خطرناک ڈرائیونگ یہ منظر صرف ہالی ووڈ فلموں میں ہی دیکھنے کوملتا ہے۔

برطانوی آٹو کمپنی نے اپنی نئی کار اس خطرناک سٹنٹ کے ذریعے لانچ کی۔

کمپنی نے ہالی ووڈ فلموں میں خطرناک سٹنسٹس کرنے والے جم ڈوڈل کی خدمات حاصل کیں جنہوں نے دریائے ٹیمز کے اوپر صرف 34 ملی میٹر کی تار پر گاڑی چلا کر لوگوں کو حیران کر دیا ۔

install suchtv android app on google app store