روبوٹ جسے دیکھ کر کسی جاپانی حسینہ کا گمان ہوتا ہے

روبوٹ جسے دیکھ کر کسی جاپانی حسینہ کا گمان ہوتا ہے فائل فوٹو

الیکٹرونکس کی دنیا میں جاپانیوں کی نئی جیتی جاگتی روبوٹ سامنے آگئی، جسے دیکھ کر کسی جاپانی حسینہ کا گمان ہوتا ہے۔

پری چہرہ روبوٹ تعارف کی محتاج نہیں، ان کے نام انہی کی زبانی جانئیے۔ چی ہیرا آئیکو جاپان کی معروف الیکٹرونک برانڈ کی پیش کش ہے، انسان نما یہ روبوٹ کمپیوٹر چلانا بھی جانتی ہے۔

کمپنی مینجر کے مطابق اسے خاص طور پر ذہنی و جسمانی معذوری سے دوچار لوگوں کی مدد کیلئے تخلیق کیا گیا ہے، اشاروں کی زبان بولنے والی چی ہیرا مستقبل میں آپ کی زبان میں گفت گو کرنے کے قابل ہوگی۔

install suchtv android app on google app store